نمائندگی مرکزی دفتر سلیمانیہ کردستان عراق کی جانب سے جشن مسرت کا اہتمام 28/3/2021 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے سلیمانیہ کردستان عراق میں نمائندے نے ماہ شعبان المعظم میں اہلبیت علیھم السلام کی مقدس ولادتوں کی مناسبت پرجشن مسرت اوراحکام شرعیہ کے بیان کے لئے مختلف اجتماعات کا اہتمام کیا۔ |